نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
منصور کو اقتدار میں دوبارہ پہنچانا ہے تاہم دو سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے باوجود سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ سعودی عرب اور جارح عرب اتحاد کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔
منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا ہے تاہم یمنی فوج اور عوام کی شدید مزاحمت کے بعد سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
منصور ہادی کو اقتدار میں واپس لانا چاہتا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے اس غیر انسانی جرائم کے نتیجے اب تک 11 ہزار یمنی شہریوں سے زیادہ جاں بحق ہو چکے ہیں اور کئی ملین بے گھر ہو چکی ہے مگر عالمی سطح پر اس تناظر میں کوئی کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہے۔
منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے کے بہانے 26 مارچ 2015 سے یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف حملہ شروع کیا ہے جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
اسی طرح سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی وجہ سے لاکھوں یمنی بے گھر ہو چکے ہیں اور اس ملک کا بنیادی ڈھانچے تباہ ہو چکا ...
منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے لیکن دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو جانے کے باوجود سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں واپس لانے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کو کمزور کرنے کے بہانے یمن پر حملہ شروع کیا جس میں اب تک 11 ہزار سے زائد یمنی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اسی طرح سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں ہزار یمنی زخمی جبکہ لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسی طرح ان حملوں میں اب تک ...